ایک ہندی صارف نے ایکس نیٹ ورک پر، وائٹ ہاؤس میں کیمرے کے سامنے ٹرمت کی مختصر سی موجودگی کی اور اس کے بجھے ہوئے چہرے کا تذکرہ کیا ہے۔
4 مارچ 2026 - 02:15
News ID: 1787718
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایکس کے ہندی صارف 'روشن رائے" نے لکھا:
"آپ صرف ٹرمپ کے چہرے پر نظر ڈالئے، اس کا وہ پورا تکبر اور غرور چلتا بنا ہے اور فرعونیت کے آثار دکھائی نہیں دے رہے ہیں، اندر سے ڈرا ہؤا ہے اور گھبرایا ہؤا نظر آتا ہے۔
وہ سمجھ رہا تھا کہ ایران اب تک ہاتھ اٹھا کر سر تسلیم خم کرے گا اور ہر جگہ فخر و مباہات کرے گا، لیکن ایرانیوں نے اس انداز سے مزاحمت کی ہے کہ جس کی کسی کو بھی توقع نہیں تھی۔
اس شخص نے اپنے منہ سے بڑا نوالہ اٹھایا ہے اور خود بھی نہیں جانتا۔
سبق: "کسی کو بھی کمتر نہ سمجھو "Never underestimate anyone"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ